کمزوری اور خون کی کمی دور

چار بار پینے سے پچھتر کی عمر میں ہوگا پچیس کا احساس کمزور ی بڑھاپا تھکان سب کا علاج! یہ ایک ایسا نسخہ ہے جسے لینے سے آپ کے جسم میں کیلشیم کی کمی کبھی نہیں ہوگی اگر آپ کو تھکان ہوتی ہے رات کونیند نہیں آتی ہڈیوں میں درد ہوتا ہے جوڑوں میں درد ہوتا ہے۔

کبھی کمر درد ہونے لگتا ہے پورا دن سستی چھائی رہتی ہے بال گرنے لگے ہیں چہرے پر بڑھتی جھریاں بڑھاپا اور کمزور ی دکھاتی ہیں تو اس نسخے کو لینے کے بعد آپ بھی کہیں گے کہ اس بارے میں آپ نے پہلے کیوں نہیں جانا یہ نسخہ آپ کے سارے مسائل دور کرے گا۔

جسم میں کیلشیم کی مقدار بڑھائے گا ہڈیا ں مضبوط کرے گا،کمزوری تھکان بڑھاپے جیسے مسائل پوری طرح ختم کر ے گا کیونکہ ہمارے بڑے بزرگ سب سے زیادہ اہمیت اپنے آپ کو یعنی اپنے جسم کو دیتے تھے جس سے بیماریاں اور بڑھاپا لمبے عرصے تک ان سے دور رہتا تھا اس کے علاوہ یہ نسخہ آپ کی قوت مدافعت میں اضافہ کرے گا اور جیسا کہ کرونا وائرس بہت زیادہ پھیل چکا ہے تو اس سے بچاؤ کا ایک طریقہ قوت مدافعت میں اضافہ بھی ہے تو یہ نسخہ اس وائرس سے بچاؤ میں بھی آپ کی مدد کرے گا۔

اتنے زیادہ فوائد ۔ سب سے پہلے بادام لے لیجئے نیوٹریشن کی بھر پور مقدار ہونے کی وجہ سے بادام ہماری آنکھوں اور دماغ کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہیں ساتھ ہی ساتھ اس میں کیلشیم اور میگنیشیم اور کاپر جیسے اجزا ہمارے جسم کو مضبوط رکھتے ہیں ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں چھ سے سات عدد بادا م کی گریاں لے لیجئے بادا م کی گری سوکھی ہ ئی نہ ہو یعنی بادام اچھی کوالٹی کے ہوں اب دوسری چیزخشک ناریل ہے جسم میں خون کی کمی اور اینیمیاجیسی بیماری کو دور کر کے کمزوری تھکان ختم کرنے کا بہت ہی بہترین ذریعہ ہے۔

ویسے تو ہم اس کا استعمال گھر میں بہت ساری مزیدار چٹنیاں بنانے میں کرتے ہیں لیکن یہاں ہم اس کا استعمال کررہے ہیں جسم کو مضبوط بنانے کے لئے ۔4 چمچ خشک نارل چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا باداموں والی کٹوری میں شامل کیجئے اور اب مکھانے لے لیجئے یہ آپ کو پنسار سٹور یا پھر کریانہ سٹور سے آسانی سے مل جائیں گے ۔اس کے جتنے بھی فائدے بتائے جائیں کم ہیں یہ ہماری ہڈیوں کی صحت کے لئے سکن کے لئے بالوں کے لئے ساتھ ہی ساتھ ہمارے دل کے لئے بہت فائدہ مند ہیں بچے سے لے کر بوڑھے تک ہر کوئی اسے استعمال کرسکتا ہے ۔تقریبا تین چمچ مکھانے شامل کیجئے۔ اب اس میں 2 چمچ خشخاش شامل کیجئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *