مکوآنہ (این این آئی )حکومت پنجاب نے150 سالہ نہری نظام ختم کرنے پرغورشروع کر دیا ‘ نمبرداروں اور نہری پٹواریوں کی چھٹی ،
آبیانہ ای بل کے زریعے وصول ہوگا ‘پنجاب بھر میں آبیانہ فکس کرکے کمپیوٹر نظام متعارف کروادیاگیا ‘ کسان اپنا آبیانہ ای بل کے زریعے قومی خزانہ میں جمع کروائیں گے۔