بہت کم لوگ جانتے ہیں مگر کیا آپ کو پتہ ہے کہ عمران خان کرکٹ کے علاوہ کونسے کھیل کی ٹیم کا حصہ بھی رہے ہیں ، جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بہت کم لوگ جانتے ہیں مگر کیا آپ کو پتہ ہے کہ…

محمد حفیظ کےلئے سال 2021 کا پہلا تحفہ۔۔

محمد حفیظ پاکستان کرکٹ ٹیم کا چمکتا ہوا ستارہ ہیں، محمد حفیظ نے پاکستان کے لئے…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ اختتام پذیر ہو چکا ہے، پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 101 رنز سے شکست دے دی، پاکستان کرکٹ ٹیم نے زبردست کم بیک کیا، میچ ڈرا ہونے کے بلکل قریب تھا، پانچویں دن کا کھیل ختم ہونے میں 5 اوور باقی رہے گئے تھے، مگر نیوزی لینڈ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان سے میچ جیت لیا،پاکستان کرکٹ ٹیم آخر میں آکر ہمت ہار گئی۔۔ پاکستان کی طرف سے زبردست پرفارمینس کا مظاہرہ کرتے ہوئے، اظہر علی،محمد رضوان اور فواد عالم نے اچھی بیٹنگ کی اور پاکستان کو میچ جتوانے کی پوری کوشش کی،مگر بد قسمتی سے آخر میں آکر پاکستان میچ ہار گیا۔‏ اگر ہم پہلے ٹیسٹ میچ میں کارکردگی کی بات کریں تو محمدرضوان، فواد عالم، شاہین شاہ آفریدی، فہیم اشرف، محمد عباس، نسیم شاہ اور اظہرعلی نے اچھی پرفارمینس دکھائی، جبکہ دیگر کھلاڑیوں نے کافی مایوس کیا۔ دوسرے ٹیسٹ میں دو سے تین تبدیلیاں ہونی چاہیے، عمران بٹ اور ظفر گوہر دوسرے ٹیسٹ میچ میں چانس دینا چاہیے۔۔ فواد عالم نے زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے، 102 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، اور وہ لمبے ٹائم کیلئے کریز پر موجود رہے،396منٹ کریز کے اوپر موجود رہے کر فواد عالم نے ایشیا کے تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اور کریز کے اوپر اتنی دیر ٹھہرنے کا ریکارڈ بنا دیا۔فواد عالم پاکستان کے بھی واحد کھلاڑی بن گئے ہیں، جو 396 منٹ تک کریز پر موجود رہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ اختتام پذیر ہو چکا ہے، پہلے ٹیسٹ…

حسن علی نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔۔

قائد اعظم ٹرافی اپنے اختتام کے قریب ہے، فائنل میچ خیبر پختونخوا اور سنٹرل پنجاب کے…